اہم خبریںپاکستان

لاڑکانہ،وزیر خارجہ بلاول بھٹو بلدیاتی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کرسکے

لاڑکانہ (آئی پی ایس ) بلدیاتی انتخابات میں چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کرسکے۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو دادی کے انتقال کی وجہ سے کراچی میں مصروف تھے اس لیے وہ اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کرسکے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی والدہ کے انتقال پر کراچی میں بھی بعض مذہبی رسومات ادا کی گئیں، بلاول بھٹوکراچی میں مذہبی رسومات میں مصروف رہے جس کے باعث وہ اپنا ووٹ کاسٹ کرنے لاڑکانہ نہیں جاسکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker