اسلام آبادپاکستان

اسلام آباد، دیہی اور شہری علاقوں میں نالوں کی صفائی اور چوڑائی کا کام جاری

اسلام آباد-ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر مون سون سیزن شروع ہونے سے پہلے دیہی اور شہری علاقوں میں نالوں کی صفائی اور چوڑائی کا کام جاری ۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے کہا ہے کہ برساتی نالوں اور نشیبی علاقوں کو سیلابی کیفیت سے بچاو کیلئے دریائے سواں لوہی بھیر و موضعہ جاوا سواں گارڈن،آغوش ،سی بی آر ،بحریہ ٹاون کے مقام پہ بھل صفائی / دریا کے اندر سے کچرا صاف کیا جارہا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو اور ریونیو سٹاف کی زیر نگرانی اسلام آباد کے علاقوں میں سے گزرنے والے نالوں کی صفائی کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker