اسلام آباداہم خبریں

گریڈ 18کے آفیسر رانا محمد وقار ڈپٹی سیکرٹری وزات خزانہ تعینات

اسلام آباد(آئی پی ایس)وفاقی حکومت نے گریڈ 18کے آفیسر رانا محمد وقار کو ڈپٹی سیکرٹری وزات خزانہ میں تعینات کر دیا،اسٹبلشمنٹ ڈیویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،رانا وقار اس سے قبل وزات داخلہ کے ماتحت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے عہدے پر خدمات سرانجام دے رہے تھے،ان کی تعیناتی فوری طور پر قابل عمل ہو گی،

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker