Uncategorized

ڈپٹی کمشنر کا فیڈرل شریعت کورٹ ایمپلائز ہاسنگ سوسائٹی کے الیکشن عمل کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے فیڈرل شریعت کورٹ ایمپلائز ہاسنگ سوسائٹی کے منعقدہ الیکشن کا دورہ ۔ فیڈرل شریعت کورٹ ایمپلائز ہاسنگ سوسائٹی کے الیکشن پہلے کم ووٹ پول ہونے کی وجہ سے کینسل کر دئے گئے تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے پولنگ کارروائی کا معائنہ کیا۔ سوسائٹی انتظامیہ اور اسلام آباد انتظامیہ کے پولنگ کے دوران امن و امان کی صورتحال پر قابو پانے کے لئے کئے گئے اقدامات کو ڈپٹی کمشنر نے سراہا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker