اہم خبریںپاکستانتازہ ترینخیبر پختونخواہ

مینگورہ اور گردونواح میں چاراعشاریہ دو شدت کا زلزلہ

 

مینگورہ(آئی پی ایس) مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،عوام میں شدید خوف وہراس پھیل گیا ۔

زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 جبکہ زیر زمین گہرائی 146 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان ریجن تھا۔اس سے قبل بھی علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker