اہم خبریںپاکستان

چیئر مین سینٹ کراچی روانہ ،سکندر میندھرو کے جنازہ میں شرکت کریں گے

چیئر مین سینٹ ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ ، صادق سنجرانی وفد کے ہمراہ سکندر میندھرو کے نماز جنازہ میں شرکت کریں گے ،چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی ایک روزہ دورے پر کراچی روانہ ہوگئے۔ چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی سکندر میندھرو کے جنازے مین شرکت کے لیے بدین جائیں گے۔ وہ وفد کے ہمراہ سکندر میندھرو کے نماز جنازہ میں شرکت کریں گے۔ چیئر مین سینٹ کے ساتھ سینٹر مشتاق احمد اور سینٹر رانا محمود الحسن بھی ہمراہ ہیں۔ مرحوم سینیٹر کی تدفین انکے ابائی علاقے بدین میں کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker