اسلام آبادپاکستان

ڈپٹی کمشنر کا بارش کے دوران اسلام آباد کے مختلف نالوں کا دورہ

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نوازمیمن کا بارش کے دوران اسلام آباد کے مختلف نالوں کا دورہ ۔ نالوں کی صفائی اور چوڑائی کے کا م کا جائزہ لیا۔ کام کرنے والے عملے کو ہدایات دیں کہ ان نالوں کی صفائی کا کام جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ بارشوں سے ہونے والے نقصان سے نشیبی علاقوں کو بچایا جا سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker