اسلام آباداہم خبریں

ممکنہ سیلابی صورتحال سے بچائو، ای الیون ریسکیو کیمپ میں عملہ الرٹ

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر بارشوں سے سیلاب سے بچائو کے لئے ای الیون ریسکیو کیمپ میں نائٹ ڈیوٹی کے عملہ اور گاڑیاں مشینری سمیت موجود ،ڈپٹی کمشنر آفس کے مطابق عملہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق نالوں میں طغیانی اور سیلاب کے خطرات سے نمٹنے کے لئے ای الیون سمیت دیگر جگہوں پر بھی چوبیس گھنٹے کے لئے ٹیمیں ریسکیو کا کام سرانجام دینے کے لئے دستیاب ہیں۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker