تجارت

آخر کار پیٹرول کا حل ڈھونڈ لیاگیا

 

ایمسٹرڈیم(آئی پی ایس)ہالینڈ کی ایک کمپنی نے رواں سال سولر پینل سے لیس دنیا کی پہلی الیکٹرک کار کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پہلی الیکٹرک کار نومبر میں فراہم کر دی جائے گی۔سولر گاڑی ایک ری چارج سے تقریبا 625 کلومیٹر سفر کر سکے گی۔تاہم دن کے اوقات میں یہ گاڑی 70 کلومیٹر اضافی چل سکے گی، یومیہ سفر 35 کلومیٹر سے کم ہوا تو کار کو 7 ماہ تک چارج کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker