اسلام آباداہم خبریں

پی ٹی آئی اسلام آباد کا اتوار کو مہنگائی کے خلاف احتجاج کا فیصلہ

  پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کا چیئرمین عمران خان کی ہدایت کے مطابق اتوار کی رات بد ترین مہنگائی کے خلاف زبردست احتجاج کرنے کا فیصلہ، اس موقع پر چیئرمین عمران خان کا تاریخی خطاب براہ راست دکھایا جائے گا سیکرٹری جنرل اسد عمر اور صدر اسلام آباد ریجن علی نواز اعوان کی زیرصدارت ریجنل ایڈوائزری کونسل کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملک بھر کی طرح اسلام آباد میں بھی بھرپور احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے جس میں اسلام آباد کے شہری اور دیہی علاقوں سے کارکنان اور عام شہری بھرپور شرکت کریں گے اس موقع پر ایف نائن پارک میں چیئرمین عمران خان کا تاریخی خطاب براہ راست دکھایا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker