اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتجارت

کابینہ کی منظوری کے بغیر پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف بڑا اقدام

 

لاہور(آئی پی ایس)لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کیخلاف درخواست دائر کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف متفرق درخواست میں اوگرا، وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کابینہ کی منظوری کے بغیر پٹرولیم کی قیمتوںمیں اضافہ کیا گیا ہے ،حکومتی اقدام غیر قانونی اور غیر آئینی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker