اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

یہ حکومت رات کی تاریکی میں عوام کی جیب پر ڈاکا ڈالتی ہے: اسد عمر

اسلام آباد(آئی پی ایس)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ یہ حکومت رات کی تاریکی میں عوام کی جیب پر ڈاکا ڈالتی ہے۔یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما کا کہنا ہے کہ ڈاکو رات کی تاریکی میں گھر میں داخل ہو کر ڈاکا ڈالتے ہیں۔اسد عمر کا یہ بھی کہنا ہے کہ ڈاکووں کی طرح یہ حکومت رات کی تاریکی میں عوام کی جیب پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا ڈاکا ڈالتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker