اسلام آباداہم خبریں

اے پی پی ملازمین کی تنخواہوں میں تاخیر،وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے اے پی پی کے ملازمین کی تنخواہوں میں تاخیر کا نوٹس لے لیا، وزیراطلاعات کی جانب سے اے پی پی کے نئے ایم ڈی اختر منیر کی سرزنش ،وزیراطلاعات نے اختر منیر کو فوری دفتر طلب کرکے معاملہ بروقت نوٹس میں نہ لانے پر جواب طلبی کی ،ایم ڈی ، اے پی پی اختر منیر ، وزیراطلاعات کو تسلی بخش جواب نہ دے سکے،وفاقی وزیر نے ہدایت کی کہ ایسا نظام بنائیں کہ اے پی پی ملازمین کی تنخواہوں میں تاخیر نہ ہو ، مریم اورنگزیب کا اے پی پی ملازمین کی تنخواہوں کا مسئلہ کابینہ سے سرکولیشن سمری کے ذریعے حل کرانے کا فیصلہ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker