اسلام آباد:آج نیوز کے سنیئراسائنمنٹ ایڈیٹر نفیس نعیم اغوا کا معاملہ، وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے نفیس نعیم کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لے لیا،وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے فونک رابطہ ،وزیرداخلہ کا پولیس اور متعلقہ اداروں کونفیس نعیم کی جلد بازیابی کی ہدایت، نفیس نعیم کی بازیابی کیلئے تمام تروسائل کو بروئے کا لایا جائے،آئی جی سندھ کو ہدایت ،فاقی حکومت ،سندھ پولیس کو ہرقسم کی تکنیکی معاونت فراہم کریگی ۔وزیرداخلہ آئی جی سندھ کی وزیرداخلہ کو نفیس نعیم کو جلد بازیاب کرانے کی یقین دہائی۔