Uncategorized

خیبرپختونخوا بجٹ اجلاس،پی ٹی آئی کے دو ممبران میں ہاتھا پائی

پشاور(آئی پی ایس)خیبرپختونخوا بجٹ اجلاس کے دوران 2 اراکین اسمبلی اپس میں لڑپڑے، کوہستان سے ایم پی اے عبیداللہ اور دیدار خان میں ہاتھا پائی ،لڑائی بجٹ تقریر کے دوران ہوئی دونوں رکن اسمبلی کا تعلق تحریک انصاف سے ہے ،لڑائی لابی کے اندر ہوئی ، اسمبلی گارڈز نے چھڑایا ایک رکن اسمبلی کو چوٹیں بھی آئی ہیں ،دونوں ایم پی اے میں کلاس فور بھرتیوں پر تنازعہ چل رہا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker