اسلام آباداہم خبریں

ڈاکٹر عنائت اللہ بیگ قائمقام ایگزیکٹو ڈائریکٹر پولی کلینک تعینات

وزات صحت نے ڈاکٹر عنائت اللہ بیگ کو قائمقام ایگزیکٹو ڈائریکٹر پولی کلینک کا چارج دید یا،

 

تاہم مستقل چارج کا ابھی فیصلہ نہ ہوسکا ،وزات صحت کی جانب سے ہسپتال کے مستقل سربراہ کی تعیناتی کیلئے پراسس شروع،تفصیلات کے مطابق وزات صحت نے اسلام آباد کے دوسرے بڑے سرکاری ہسپتال پو کلینک کی سربراہی ڈاکٹر عنائت اللہ بیگ کو دے دی ہے،ڈاکٹر عنایت مستقل سربراہ کی تعیناتی تک نظام دیکھیں گے،وزات صحت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے،جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 20کے جنرل سرجن ڈاکٹر عنایت اللہ اپنی ذمہ داری بھی ادا کرتے رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker