تجارت

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی

لاہور(آئی پی ایس)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلرگوشت کی قیمت3روپے کمی سی342روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سی236روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت180روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker