اہم خبریںتعلیم

اسلام آباد انتظامیہ اور اسلامی یونیورسٹی کے طلبا کے مذاکرات کامیاب

اسلام آباد انتظامیہ اور اسلامی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلبا کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے۔اسلامی یونیورسٹی گزشتہ ایک ہفتے سے بند تھی ۔ ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن اور پولیس افسران نے یونیورسٹی کا دورہ کیا اور طلبا سے مذاکرات کئے۔طلبا کی احتجاج کی وجہ سے یونیورسٹی بند کر دی گئی تھی۔کچھ طلبا کو امتحان دینے سے روکے جانے کے باعث یونیورسٹی بند ہوئی۔گزشتہ پانچ روز سے مذاکرات میں ڈیڈ لاک تھا۔مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد اب یونیورسٹی سوموار کے دن سے دوبارہ کھل جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker