خیبر پختونخواہ

قبائلی اضلاع کے لیکچرارز کامطالبات پورے کرانے کیلئے احتجاج

 

پشاور(آئی پی ایس)قبائلی اضلاع کے مختلف کالجز میں فرائض سرانجام دینے والے لیکچرارز نے مطالبات کے حصول کے لئے شدید احتجاج کیا ہے ۔لیکچرار ز کا مطالبہ ہے کہ حکومت انہیں مستقل کرے اور گزشتہ تین ماہ سے بند کی گئیں تنخواہیں فوری ادا کرے ۔مظاہرین نے اس موقع پر حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی اور کہا کہ اپنے مطالبات تسلیم کیے جانے تک احتجاج جاری رہے گا ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker