اختیارات کی لڑائی،سپیکر خیبر پختون خوا اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر آمنے سامنے آ گئے،اسپیکر مشتاق غنی نے خیبر پختون خوا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر سے اختیارات واپس لے لئے، : اسپیکر مشتاق غنی نے قائم مقام گورنر بننے پر ڈپٹی اسپیکر محمود جان کو اسپیکر کے اختیارات دئیے تھے،اسمبلی میں تعیناتی مسئلے پر اسپیکر نے ڈپٹی اسپیکر کے اختیارات ختم کئے، ،فیصلے پر ڈپٹی اسپیکر کا شدید احتجاج، وزیراعلی کو تحفظات سے اگاہ کیا ، اختیارات کے خاتمے پر ڈپٹی اسپیکر نے اجلاسوں کی صدارت سے معزرت کرلی ڈپٹی اسپیکر محمود جان کے مطابق اختیارات واپس لینے سے متعلق مشتاق غنی سے پوچھے، ،قائم مقام گورنر مشتاق غنی نے مجھ سے اختیارات واپس لینے سے متعلق غیر قانونی نوٹیفیکیشن کیا۔