اہم خبریںعلاقائی

حکومت نے بجٹ میں عوام کو ریلیف نہ دیا تو احتجاج پر مجبور ہوں گے، کرامت علی شیخ

ملتان۔پاک سرزمین پارٹی کے ممبر نیشنل کونسل وصدر جنوبی پنجاب کرامت علی شیخ نے کہا ہے کہ اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے حکمرانوں نے بجٹ میں بائیس کروڑ سے زائد غریب عوام کو ریلیف نہ دیا تو پی ایس پی بھرپور احتجاج پر مجبور ہو جائے گی کیونکہ عوام پہلے ہی بڑھتی ہوئی مہنگائی،پٹرولیم مصنوعات،بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی وجہ سے شدید پریشانی سے دوچار ہیں اور ان کے لیے گھریلو اخراجات پورے کرنا انتہائی محال ہو چکے ہیں پی ایس پی کے چیئرمین سید مصطفی کمال انتہائی کم وقت میں اگر کراچی کی حالت بدل سکتے ہیں تو موجودہ حکمرانوں کے پاس بڑی تعداد میں وزرا،مشیر اور اراکین اسمبلی ہیں جو عوام کو بحرانوں سے نکالنا چاہیں تو انقلابی اقدامات کے ذریعے ان کے مسائل حل کرسکتے ہیں اور قرضوں کا بوجھ بھی اتر سکتا ہے لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ موجودہ حکومت اور اس کے اتحادی حقیقی معنوں میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker