Uncategorized

پیغمبر اسلامۖ کی شان میں گستاخی،چارسدہ کی تاجر برادری سراپا احتجاج

چارسدہ(آئی پی ایس)چارسدہ کی تاجر برادری نے پیغمبر پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان مبارک میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کا انعقاد کیا۔

 

چارسدہ پیغمبر پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان مبارک میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف نعرے لگائے گئے۔چارسدہ تاجر برادری نے حضور پاک صلی علیہ وسلم کے حق میں نعرے لگائے۔

 

 

تاجر برادری نے محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف احتجاجی واک کا انعقاد کیا

 

واک ٹیم ایم اے ہال سے شروع ہو کر فاروق اعظم چوک پر ختم ہوا۔چارسدہ واک شرکا نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔چارسدہ واک میں مودی مردہ باد کے نعرے لگائے گئے ۔واک شرکا نے بھارت سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا حکومت سے مطالبہ کیا، واک میں تاجر برادری کے علاہ طلبا او سول سوسائٹی کے لوگوں نے بھی حصہ لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker