بین الاقوامی

شمالی کوریا کے تازہ ترین میزائل تجربے پرجوابی کارروائی

سیول(آئی پی ایس)امریکہ اور جنوبی کوریا نے جاپان کے قریب سمندر میں بیلسٹک میزائلوں کی مدد سے تجرباتی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ ان دونوں اتحادی ممالک نے یہ اقدام شمالی کوریا کی جانب سے اتوار کے روز کیے گئے بیلسٹک میزائل کے نئے تجربات کے جواف میں اٹھایا ہے۔

 

جنوبی کوریا کی فوج کیمطابق، آٹھ پراجیکٹائل پیر کی صبح جاپان کے سمندر میں گرے۔ یہ کارروائی شمالی کوریا کی میزائل لانچنگ سائٹس یا وہاں موجود کمانڈ سینٹرز کے خلاف درست حملے کرنے کی صلاحیت اور آمادگی کا مظاہرہ تھی۔ شمالی کوریا نے امریکہ اور جنوبی کوریا کے مشترکہ سمندری مشق کے جواب میں اتوار کو آٹھ میزائل داغے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker