
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کا ریو نیو ریکارڈ سینٹر بہارہ کہو کا دورہ،اس موقع پر اے سی سیکرٹریٹ انیل مسرت،تحصیلدار سمیت دیگر حکام بھی موجود تھے،ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر ریکارڈ کا جائزہ لیا،انہوں نے ہدایت کی کہ شہریوں کی سہولت کیلئے تمام تر اقدامات کیے جائیں،سرکاری اہلکار شہریوں کے مسائل کا بر وقت حل یقینی بنائیں،اس موقع پر انہوں نے ریکارڈ چیک کیا اور ضروری ہدایات دیں۔