پاکستانپنجاب

ساہیوال میں پولیس مقابلہ ،2 ڈاکو مارے گئے ، 4 فرار

 

ساہیوال(آئی پی ایس)ساہیوال میں نجی ہاؤسنگ اسکیم کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک جب کہ 4 فرار ہو گئے۔

 

 

ڈی ایس پی مہر یوسف کے مطابق 6 ڈاکو ایک شہری کے گھر ڈکیتی کی واردات کر رہے تھے کہ اسی دوران سٹی سرکل پولیس پہنچ گئی، پولیس اہلکاروں کے پہنچنے پر ڈاکو فرار ہو کر کھیت میں گھس گئے۔مہر یوسف نے بتایا کہ پولیس نے ڈاکوؤں کا پیچھا کیا اور مقابلے کے دوران 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے جبکہ دیگر 4 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker