اہم خبریںپاکستان

ملک میں کورونا ویکسین کی کروڑوں خوراکیں ضائع ہونے کا خدشہ

ملک میں کورونا کیسز میں کمی کے بعد کورونا ویکسین لگوانے کا عمل بھی سست روی کا شکار ہے۔

وزارت صحت کے مطابق کورونا ویکسین کی تقریباً  تین کروڑ سے زائد خوراکیں اگست تک زائد المعیاد ہونے کے باعث ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔

حکام کے مطابق پیر سے ملک بھرمیں کورونا ویکسین کے بوسٹر ڈوز لگانے کی مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

ملک میں 12 کروڑ افراد نے کورونا ویکسین مکمل طور پر لگا لی ہیں، صرف 9 لاکھ افراد نے کورونا ویکسین کا پہلا بوسٹر ڈوز لگوایا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker