اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

شمالی وزیرستان، دہشت گردوں کے حملے میں سپاہی شہید

 

راولپنڈی(آئی پی ایس)شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ملٹری پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے پر فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی حامد علی شہید ہوگیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق فائرنگ کے بعد علاقے کا گھیراؤ کرکے دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker