
والی سوات کے چشم و چراغ اور سابق ایم این اے عدنان اورنگزیب ٹریفک حادثے میں جاںبحق ، عدنان اورنگزیب ہری پور یونیورسٹی میں لکچرکے بعد اسلام آباد جا رہے تھے ، عدنان اور انگریب سابق گورنر میاں گل اورنگزیب کے صاحبزادے تھے ، خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی جسد خاکی سوات منتقل کی جا رہی ہے ،نماز جنازہ اور تدفین سوات میں ہی ہو گی