
میرانشاہ (آئی پی ایس) شمالی وزیرستان کے رزمک سب ڈویژن میں سیکورٹی فورسز پر خودکش حملہ ،2 دہشت گرد ہلاک
جبکہ2 سکیورٹی اہلکار نائیک بنارس اور سپاہی منصف زخمی ہوگئے جنہیں قریبی سرکاری منتقل کردیا گیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں رات کو فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ سےدو اہم دہشتگرد ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق دو دہشتگرد افغانستان کی حدودسے دخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے کہ اس دوران فورسز سے سامنا ہو ا جس دوران فائرنگ سے 2اہم دہشت گرد ہلاک جبکہ 3زخمی ہوئے۔