تجارت

حکومت نے مستحق افراد کیلئے نوٹوں کی بوریوں کے منہ کھول دیئے ،فوری اپلائی کریں

 

اسلام آباد(آئی پی ایس)حکومت نے غریب خاندانوں کیلئے نوٹوں کی بوریوں کے منہ کھول دیں،آپ بھی فوری اپلائی کریں ۔

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ بینظیر سپورٹ پروگرام کے 73 لاکھ افراد کو بھی شامل کیا گیا ہے

جن کی ماہانہ آمدن 40 ہزار سے کم ہے وہ رجوع کرسکتے ہیں،فون نمبر پر شناختی کارڈ بھیج کر رجسٹرڈ ہوسکیں گے،مستحق خواتین کو ترجیح دی جائے گی،اس سکیم میں 786 نمبر پر شناختی کارڈ بھیجا جاسکتا ہے،جو مستحق ہوگا اسے فوری رقم دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker