بین الاقوامی

چین میں سی پی سی کے سیاسی مشاورتی ورک ریگولیشنز کا جائزہ

 

بیجنگ ()
کمیونسٹ پارٹی آف چائناکی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے سی پی سی کے سیاسی مشاورتی کام کے ضوابط کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس کا انعقاد کیا۔سی پی سی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت کی۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اجلاس میں نشاندہی کی گئی ہے کہ سیاسی مشارت، سی پی سی کے قیادت میں کثیرالجماعتی تعاون اور سیاسی مشاورتی نظام کا اہم حصہ اور جمہوری پالیسی سازی کو فروغ دینے کا اہم ذریعہ ہے۔ ضوابط بنانا سیاسی مشاورتی کام کو بہتر بنانے ،چین میں نئے طرز کے سیاسی جماعتی نظام کو مزید مکمل بنانے اورمحب وطن متحد ہ محاذ کو مضبوط بنانے کے لیے اہمیت کا حامل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker