اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی، عمران خان

 

پشاور(آئی پی ایس)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ڈیل کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پر امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی،ہماری کسی سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی۔

پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمیں پرامن احتجاج کرنے کی بھی اجازت نہیں دی گئی، رات کے اندھیرے میں لوگوں کے گھروں پر حملے کیے گئے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہا جا رہا ہے کہ ہم انتشار کرنے کے لیے جا رہے تھے، کیا کوئی اپنے بچوں اور عورتوں کو لیکر جاتا ہے انتشار کرنے کے لیے، جس طرح سے بربریت کا مظاہرہ کیا گیا، یہ یزید کے فالوورز ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker