اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

عمران خان کو قومی خزانہ لوٹنے کے جرم کا جواب دینا ہوگا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آئی پی ایس)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے مہنگائی کی فصل بوئی، سخت شرائط پر جو معاہدے کئے،

 

کرپشن کے ریکارڈ بنائے، آج قوم اسے مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی شکل میں کاٹنے پر مجبور ہے۔جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عمران خان سبسڈی کا اعلان تو کر گئے لیکن قومی خزانہ لوٹ کر ساتھ لے گئے، اس جرم کا جواب دینا ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker