اہم خبریںپاکستانتازہ ترینتجارت

عوام کو ایک اورمہنگائی کا جھٹکا

 

اسلام آباد(آئی پی ایس)حکومت نے غریب عوام کو مہنگائی کا ایک جھٹکا دیدیا،آٹا غریب کی پہنچ سے دور ہونے لگا ،قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے جس کے تحت 20 کلو آٹے کا تھیلا 180 روپے مہنگا کیا گیا ہے۔

قیمت میں اضافے کے بعد 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 800 روپے سے بڑھ کر 980 روپے ہو گئی ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker