اسلام آباد (آئی پی ایس ) پولیس اور تحریک انصاف کے کارکناں میں جناح ایونیو اور ریڈ زون میں تصادم، پولیس نے مظاہرین پر ایک بار پھر شیلنگ کا سلسلہ شروع کر دیا، مشتعل مظاہرین نے چائنہ چوک پر شہید ملت میٹرو اسٹیشن کو بھی آگ لگا دی ہے .