بین الاقوامی

چین کا کواڈ میکانزم کی سر گر میوں با رے سنگین خدشات کا اظہار

 

چینی وزارت خا رجہ نے "کواڈ میکانزم” سمٹ میں چین سے متعلق چاپان کے غلط اظہار خیالات اور سرگرمیوں پر سخت عدم اطمینان کا اظہار کیا اور احتجاج ریکارڈ کروایا اور اس حوالے سےسنگین خدشات کا اظہار کیا۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
چینی وزارت خارجہ کے ایشیائی امور کے شعبہ کے ڈائریکٹر جنرل لیو جن سونگ نے چین میں جاپانی سفارت خانے کے سینئر منسٹر کے ساتھ ایک ہنگامی ملاقات کی جس میں جاپان امریکہ سمٹ ،جاپان-امریکہ مشترکہ بیان اور جاپان-امریکہ-بھارت-آسٹریلیا "کواڈ میکانزم” سمٹ میں چین سے متعلق چاپان کے غلط اظہار خیالات اور سرگرمیوں پر سخت عدم اطمینان کا اظہار کیا اور احتجاج ریکارڈ کروایا اور اس حوالے سےسنگین خدشات کا اظہار کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker