اہم خبریںپاکستان

پی ٹی آئی کارکنوں کو ہراساں کرنے کا معاملہ، عدالت سے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (آئی پی ایس )اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو ہراساں کرنے کےخلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو طلب کرلیا۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر وضاحت کریں کہ کارکنوں کو کیوں ہراساں کیا جارہا ہے؟اس سے قبل وزارت داخلہ اور آئی جی اسلام آباد نے لانگ مارچ سے متعلق رپورٹ اٹارنی جنرل آفس میں جمع کرائی۔عمران خان کو سکیورٹی تھریٹ کے تین لیٹر آئی جی اسلام آباد کی رپورٹ کا حصہ بنائے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker