اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

سپیکر پنجاب اسمبلی نے اجلاس آج دن ساڑھے بارہ بجے طلب کرلیا

 

لاہور (آئی پی ایس) سپیکر پنجاب اسمبلی نے اجلاس آج دن ساڑھے بارہ بجے طلب کرلیا۔

سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے ارکان پنجاب اسمبلی کو اسمبلی سیکرٹریٹ پہنچنے کی ہدایت کردی ۔

انہوں نے کہا کہ ارکان اسمبلی بارہ بجے پنجاب اسمبلی پہنچیں، دیکھتے ہیں منتخب ارکان کو کون اسمبلی میں داخل ہونے سے روکتا ہے۔

سپیکر نے مزید کہا کہ حکومتی فسطائیت کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، منتخب نمائندوں کو کوئی اسمبلی داخلے سے نہیں روک سکتا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker