اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

یااللہ خیر ۔۔۔ زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگوں میں خوف وہراس

دادو(آئی پی ایس)یااللہ خیر ۔۔۔ زلزلے کے شدید جھٹکے ،لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا ۔

دادو اور گردو نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 3.9ریکارڈ کی گئی ہےتاحال کسی بھی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہٰیں ملی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق زلزلے کی گہرائی 15کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز دادو سے 33کلومیٹر دور شمال مشرق میں واقع ہے ۔

لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر کھلی جگہوں پر نکل آئے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker