اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

عمران خان کی جان کو خطرے کے پیش نظر پولیس کا بنی گالہ میں سرچ آپریشن

 

اسلام آباد(آئی ایس پی)سابق وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرے کے پیش نظر پولیس نے بنی گالہ میں سرچ آپریشن کیا۔

پولیس کے پہنچتے ہی پی ٹی آئی کارکنان نے نعرے بازی کی۔پولیس نے کارکنوں کو یقین دہانی کرائی کہ سرچ آپریشن کے لئے آئے ہیں کارکنوں کو کچھ نہیں کہا جائے گا ۔

علی امین گنڈاپور بھی بنی گالہ پہنچے اور کہا کہ یہاں سب ٹھیک ہے۔ شہبازگِل نے کہا سب خیریت ہے، پولیس بنی گالہ سے واپس جا چکی ہے۔

 

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو تھریٹ کے باعث علاقے میں سرچ آپریشن کیا گیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker