اہم خبریںپاکستان

مختلف کیڈر کے افسران کی پرموشن،اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفیکشن جار ی کر دیے

اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی حکومت کی جانب سے پرموٹ کیے گئے افسران کی پرموشن کے تحریری احکامات جاری کر دیے،جاری کیے گئے نوٹیفیکشن میں پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس گروپ کے 18پولیس سروس گروپ کے 7جبکہ سیکرٹریٹ گروپ کے 5افسران کو مختلف گریڈ میں پرموٹ کیا گیا ہے،پرموشن کے تمام کیسز وزیر اعظم کی زیر صدارت ہائی پاوربورڈ اجلاس نے منظور کیے ہیں۔اسٹبلشمنٹ کی جانب سے پرموشن کے تحریری احکامات میں ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ کے ڈاکٹر راشد منصور ،سید توقیر حسین شاہ ،عصمت طاہرہ ،بشرہ عمان،ذولفقار حیدر خان، نویدالادین،حامد یقوب، افتخار علی ،سید ظفر علی شاہ ودیگر شامل ہیں پولیس سروس آف پاکستان کے آفتاب احمد پٹھان،محمد عالم محسود،معظم جاہ انصاری،محسن حسن بٹ،صلاح الدین خان،ڈاکٹر سردار علی خان،علی عامر ملک و دیگر شامل ہیں جبکہ سیکرٹیرٹ گروپ کے طحی حسین بگٹی،سید حسنین مہدی،وقار احمد،محمد شکیل ملک،نصیر الدین احمد ترقی پانے کامیاب ہو گئے ،پوسٹل گروپ کے ارشدعلی خان اور خالدہ گلنار شامل ہیں۔

 

PAS Promotions to BS-22. PSP Promotions to BS-22. SG BS-22 Final

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker