اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی نے اپنے دور حکومت میں کتنا قرض لیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(آئی پی ایس)پاکستان تحریک انصاف نے سب سے زیادہ قرضہ لینے والی حکومت کا اعزازحاصل کر لیا۔

 

 

مرکزی بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک پر قرضے اور واجبات ریکارڈ 53 ہزار 544 ارب روپے سے تجاوز کرگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سٹیٹ بینک نے مارچ 2022 تک کے قرضوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں جس کے مطابق تحریک انصاف حکومت کے دور میں سب سے زیادہ قرضوں کا ریکارڈ بن گیا ہے۔

 

مرکزی بینک کی دستاویز کے مطابق ملک پر قرضے اور واجبات ریکارڈ 53 ہزار 544 ارب روپے سے تجاوز کرگئے ہیں، جولائی2018 تا مارچ 2022 کے دوران قرضے اور واجبات ریکارڈ 23ہزار 665 ارب روپے بڑھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker