اہم خبریںپاکستان

ایف آئی اے بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی پی ایس)وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ ،گریڈ 20کے افسر جہاں زیب نذیر خان کو ڈائریکٹر ایف آئی اے پنجاب زون ون لاہو رتعینات کر دیا گیا ہے

علاوہ ازیں گریڈ 20کے ہی ڈائریکٹر عبد اللہ شیخ کو ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ زون 1کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفیکشن کے مطابق گریڈ 17کے 7افسران کے بھی تبادلے کر دیے گئے ہیں،اے ڈی جی سراج محمد کو ایف آئی اے اے سی سی کے پی کے زون پشاور میں تبادلہ کر دیا گیا ہے،معظم علی کا ایف آئی اے ملتان سرکل،محمد بلاول کا ایف آئی اے سی سی سی پنجاب زورن ون ،فاطمہ الزہ کا ایف آئی اے کمپوزیٹ گجرات سرکل سدرہ فاطمی کا ایف آئی اے اے سی سی سی اسلام آباد،مہک گل کا سی بی سی اسلام آبا د زون،فیضان الحق کا ایف آئی اے سی سی سی اسلام آباد زون میں تبادلہ کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker