اسلام آبادپاکستان

وفاقی حکومت نےتین ڈی آئی جی تبدیل کردیئے

 

اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی حکومت نے تین ڈی آئی جی کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، دو ڈی آئی جیز کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈی آئی جی کاشف مشتاق کانجو کی خدمات حکومت پنجاب کے حوالے کر دی گئیں۔

 

ڈی آئی جی بابر سرفراز الپہ کی خدمات بھی حکومت پنجاب کے حوالے کی گئی ہیں۔ ڈی آئی جی سہیل حبیب تاجک کی خدمات نیشنل پولیس اکیڈمی کے حوالے کی گئی ہیں۔ افسروں کو فوری طور پر نئی تعیناتی کی جگہ پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker