اسلام آباداہم خبریںپاکستانتازہ ترین

اسلام آباد ، سی ڈی اے میں جعلی دستاویزات پر پلاٹس الاٹ کروانے والا ملزم گرفتار

 

اسلام آباد(آئی پی ایس)ایف آئی اے اسلام آباد کی کاروائی، جعلی دستاویز تیار کرکے زمینیں آلاٹ کرانے والا ملزم گرفتارکرلیا گیا۔

 

 

ذرائع کے مطابق ملزم عمر فاروق ایف آئی اے کوسی ڈی اے زمینوں کےفراڈ پر مطلوب تھا۔ جعلی دستاویزات پر زمینوں کی خرد برد میں سی ڈی اے اور متعلقہ افسران شامل ہیں ایف آئی اے ایف آئی اے نے انکوائری مکمل ہونے پر ملزم کو گرفتار کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker