اسلام آبادعلاقائی

وجیہہ سواتی قتل کیس :جج نے سکیورٹی مانگ لی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے سی پی او سے سیکورٹی مانگ لی۔معزز جج افضل مجوکہ نے سی پی او کو مراسلہ تحریر کیا

 

 

جس میں کہا گیا کہ کل تین بڑے اور اہم مقدمات کی سماعت ہےاضافی نفری دی جائے،خط میں کہا گیا کہ چونترہ میں فائرنگ سے گیارہ افراد کا قتل کی کل سماعت مقرر ہے،وجیہہ سواتی اور پولیس سب انسپکٹر ارشد قتل کیس بھی کل کے لئے مقرر ہیں،وجیہہ سواتی قتل کیس میں ایف بی آئی ٹیم اور امریکی سفارتی عملے نے بھی عدالت آنا ہے،کیس حساس نوعیت کے ہیں فول پروف سکیورٹی کا بندوبست کیا جائے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker