اسلام آبادعلاقائی

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ:خاتون سے منشیات برآمد

راولپنڈی ( آئی پی ایس)اے این ایف کی خفیہ اطلاع پر اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی ،کینیا سے تعلق رکھنے والی ایمیلی وامبائی نامی خاتون سے کوکین برآمد،ملزمہ نے 706 گرام کوکین مہارت کے ساتھ اپنے ہینڈ بیگ میں چھپا رکھی تھی۔ترجمان اے این ایف گرفتار خاتون قطر ایئرویز کی پرواز نمبر QR-612 کے ذریعے اسلام آباد پہنچی تھی،

 

 

ترجمان اے این ایف ملزمہ کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker