اہم خبریںپاکستان

اسپیکر پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ تبدیل کر دی

لاہور (آئی پی ایس )اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے صوبائی اسمبلی کے پیر کو طلب کئے گئے اجلاس کی تاریخ تبدیل کر دی ، پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16مئی کی بجائے 30مئی کو دوپہر ایک بجے طلب کر لیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے پیر کو ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے ، اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 16مئی کی بجائے 30مئی کو دوپہر ایک بجے طلب کر لیا گیا ، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker