
راولپنڈی (آئی پی ایس) شدید گرمی کی لہر نے سکول کالج جانے والے طلبہ وطالبات کا گرمی سے برا حال ہو گیا
گرمی کے باعث گزشتہ روز کہی طلبہ و طالبات بے ہوش ہو گئے چھوٹے بچے سب سے زیادہ مگر ہو رہے ہیں پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمی سے بچائو کیلئے مناسب انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے والدین نے تشویش کا اظہار کیا ہے والدین کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ تعلیمی ادارے بھاری فیسیسں لیتے ہیں مگر مناسب سہولیات فراہم نہیں کر رہے ہیں دوسری اسمبلی میں بچوں فوری طور دیر تک کھڑا کیا جانا بند کیا جائے