تجارت

شادی کے خواہشمند مرد وخواتین پربجلیاں گرا دینے والی خبر آگئی

 

کراچی(آئی پی ایس)شادی کے خواہشمند مرد وخواتین پربجلیاں گرا دینے والی خبر آگئی

 

ملک بھر میں سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔

 

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 35 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے

 

 

جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1115 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 16 ہزار 341 روپے ہوگئی ہے۔گزشتہ دو ون میں سونے کی قیمت میں 2700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 11 ڈالر کی کمی سے 1852 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker